Khuda To Tham Leta Hy

by Fizzahh Amir Self-Published Genre: spiritual Awakening, second marriage / Haveli based Status: Ongoing Episode Number : 5/7 Instagram Handle: writtenbyfizzahh Description: یہ کہانی اُن مسافروں کے لیے ہے جو زندگی کی دوڑ میں اکیلے بھاگتے بھاگتے تھک چکے ہیں؛ جنہوں نے دنیا کے ہر دروازے پر دستک دی، مگر ہر جگہ سے خالی ہاتھ …

Raah e Wafa

N:  001REW

Genre:  Spirituality, Self- help, Thrill/action, Loyality, Social Romance.

Trope:  Childhood Lovers

Status: Ongoing Novel (Ep-05 published)

Insta I’d: @noorulainkhan_writes

یہ داستان ہے اُن قدموں کی جو وفا کی راہ پر چلتے رہے، چاہے زخموں کا موسم کتنا ہی طویل کیوں نہ تھا۔ جذبات، جاسوسی، سسپنس، اور خود شناسی سے گندھی یہ کہانی ہے تین مختلف کرداروں کا جو اپنی اپنی منزل کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔

Raah e Wafa is a social Romantic Urdu Novel written by Noor Ul Ain Abdul Wadood.

Raah e Wafa is written by Noor Ul Ain Abdul Wadood. It identifies various themes such as Spirituality, Self- help, Thrill/action, Loyality, Social Romance. Raah e Wafa is one of the famous Urdu novel and is available on the website of Safar-e-Adab Publications to read online for free.

Dargah-e-Ishq

Dargah-e-Ishq is written by Wazzuha Mirza. It identifies various themes such as Love, Emotions, Family Values, Islamic, Spiritual, Psychological, Romantic, Mystery

درگاه عشق ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو محبت کے نام پر آزمائش، دھوکے اور روحانی فتنوں سے گزرتی ہے۔

وہ جس محبت کو اپنا مقدر سمجھتی ہے، وہی محبت ایک وقت پر اس کے ایمان اور وجود کے لیے امتحان بن جاتی ہے۔

جب کھویا ہوا عشق لوٹتا ہے، تو وہ حقیقت نہیں بلکہ ایک فریب ہوتا ہے – ایسا فریب جو شر کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔

اندھیروں، خوابوں، علامتوں اور روحانی اشاروں کے بیچ ایک نورانی وجود اس کی رہنمائی کرتا ہے –

جو اسے یہ سکھاتا ہے کہ سچی محبت کا راستہ درگاہوں سے ہو کر گزرتا ہے، خواہشوں سے نہیں۔

یہ ناول عشق مجازی سے عشق حقیقی تک کے سفر ایمان کی آزمائش اور روح کی بیداری کی داستان ہے –

جہاں محبت عبادت بن جاتی ہے، اور ہر زخم انسان کو خدا کے قریب لے جاتا ہے۔