Complete Novel

Binte Rizwan

Novel : Khawahish  by Binte Rizwan

Genre:  Family, Mystery, Struggle based, Strong Heroin, Past Mystery.

Instagram: @break_of_dawn212

status: complete Novel

کہانی ہے عنبر اورنگزیب کی جس کے پاس تمام آسائشات کے باوجود ایک کمی تھی۔ اور وہ کمی اس کی خواہش بن گئی۔ کہانی ہے ان لوگوں کی جو زندگیاں برباد کرتے ہوئے نہیں سوچتے کے مکافاتِ عمل اسی دنیا میں ہوتا ہے۔ کہانی ہے فیروز عالم جیسے لوگوں کی جو بغیر صلہ کی تمنا کیے لوگوں کی بھلائی کرتے ہیں۔ کہانی ہے بہنوں کے ملاپ کی۔ حسد کی آگ میں جلنے والے کس طرح اپنا اور دوسروں کا نقصان کرتے ہیں۔محبت کرنے والے کس طرح ایک دوسرے کے لیے قربانیاں دیتے ہیں۔ دو دہائیوں سے نفرت اور خود غرضی میں الجھے خاندانوں کی کہانی ہے۔ زندگی میں عنبر اورنگزیب کی خواہش کس طرح پوری ہوئی یہ جاننے کے لیے پڑھیے ‘خواہش’.

Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste it there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *