محبت اور انتقام کی اک ذومعنی داستان




Episodic Novel (Episode 7 added)

Saliha Iman

Genre: Romance, Mystery

Trope: Socio romantic, Suspense and mystery based, Family and friendship values

Status: ongoing (EP-07 published)

Instagram: @_poindexter_part_2

مکتوب کہانی ہے اک لڑکی کی ، جس کا بسیرا خوابوں کی دنیا تو ہے لیکن حقیقت پسندی کے ساتھ ۔مکتوب کہانی ہے ایک لڑکے کی ، جس نے آنسو بہاتی زندگی سے مسکراہٹوں کا سودا کر رکھا ہے ۔ جس کی آنکھیں اس کے شفاف دل کا آئینہ ہیں۔مکتوب کہانی ہے ایک سائے کی … سایہ اک قیامت سا …. پُراسرار ہے کچھ اس کی شخصیت میں جو لے ڈوبے ہر کسی کو ، کرے کوشش اسے کھوجنے کی۔

BE READY FOR THE ROLLER COASTER RIDE OF MAKTOOB

If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *