Complete Novel
Ammara Fatma
Marz e Lahasil by Ammara Fatma
ایک کم عمر لڑکی جو کچی عمر میں پکی محبت کا شکار ہو جاتی ہے۔لا حاصل مرض کا شکار۔ جس لڑکے کو اس نے دل و جان سے، شدتوں سے چاہا اسی نے اس کی محبت کو بے دردی سے ٹھکرا دیا۔ اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ محبت ہو نہیں جاتی کی جاتی ہے۔ اگر ہو بھی جائے تو اسے کنٹرول کرنے کا اختیار انسان کے پاس ہوتا ہے۔ محبت کا جذبہ صرف خواہش ہے پا لینے کی خواہش۔۔ جب مل جائے تو اس کا اثر دم توڑ جاتا ہے۔ ہر شے کی طرح انسانی وجود کی محبت بھی فانی ہے۔کہانی کے دو اختتام ہے۔ حقیقت سے نزدیک بھی اور فینٹیسی سے بھرپور بھی۔
Review By: Ahmreen Shaikh
Fantastic
Great novel!👍
💓💓💓💓