Complete Novel

Anabiya Shaikh

novel cover, book cover

Genre: Romance

Trope: Friendship, About maisir

Instagram:@anabiya98__

مشعف کہانی ہے ایسے کرداروں کی جو اپنے نفس میں اس قدر گم ہو جاتے ہیں کہ جس گناہ سے ی انہیں دور رہنے کو کہا گیا وہ اس کو اپنا حق سمجھ کر کرتے ہیں۔ ایسے کردار جو اپنا اصل مقصد بھول کر دنیا کی رنگینیوں میں مگن ہو چکے ہیں۔ اُن کے ساتھ کیا کیا ہوگا اُنکی قسمت میں لکھا ہے اور کب کیا ہو سکتا اس بات سے وہ بےخبر ہے۔مشعفیہ ایک ایسا احساس ہے جسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ جو آپ سے محبت نہیں کرتا اس سے محبت کرنا ایک ہی وقت میں حیرت انگیز اور تکلیف دہ ہے. مشعفکہانی ہے ایسے کرداروں کی جو محبت کا لفظ جانتے ہوئے بھی اُسکے معنی سے واقف نہیں ہیں مگر محبت کا لفظ لیکر سامنے والے کے احساس کا غلط استعمال کرتے ہیں۔






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *