Complete Novel

Saima Qureshi

Genre: Romance

یہ ایک محبت کی کہانی ہے، اس کہانی میں محبت کی سچائی ہے، غلط فہمی ہے، یہ احساس ہے کہ یہ نفرت میں کیسے تبدیل نہ ہو جائے، رشتے میں کیا چیز زیادہ اہم ہوتی ہے اور کسی بھی ناخوشگوار حالات سے کیسے نمٹا جاتا ہے، دوری سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جدائی دو دلوں کو جدا نہیں کر سکتی۔ باہمی محبت اور رشتے کی ذہنی ہم آہنگی کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *