Phaishan Designer




Afsana

Humayun Ayoub

Genre: Career story

ہر ذی روح، کوئی اک خواب اٹھائے اس زندگی کا سفر شروع کرتی ہے، مگر ہر خواب کی تعبیر اس کی مرضی کے مطابق ہو، ایسا ضروری بالکل بھی نہیں ہوتا۔
ایسی ہی ایک لڑکی کی روداد، یا آپ بیتی، یا جو بھی کہہ لیں،
جسے فیشن ڈیزائنر بننے کا بے انتہا شوق تھا مگر…
شاید خدا کو کچھ اور ہی منظور تھا!






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *