Complete Novellete

Raiha Fatima

Novellete: Qalb-ul-Daim

Writer: Raiha Fatima

Genre:  The Story about two friends and their forever bond.

Instagram: @_storyspinner

status: complete

دنیا سے بیگانہ وہ الگ اک اپنی ہی دنیا سجائے، یادوں کے سمندر میں غوطہ زن تھا۔ یوں جیسے دنیا کا شور اس کی سماعت سے ہی دور کہیں بھٹک جاتا تھا، جیسے دنیا کے مناظر اس کی نگاہوں سے ہی کہیں دور دھواں ہو جاتے تھے۔ اس کی سماعت اور نگاہوں میں صرف اک ہی شخص کا بسیرا تھا۔ ماضی کے نظاروں سے دھند جھٹلانے لگی اور یوں ماضی کے شیشے صاف ہونے لگے۔






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *