Episodic Novel (Episode 3 Added)
Laiba Binte Zahra
Novel: Rahhay Mehher by Laiba Binte Zahra
Genre : Revenge | Islamic | Dearest Love story | One Side Love | Russian Mafia | Age difference | Friendship Based | Team | Law
status: Ongoing (EP-03 published)
المنتقیم اللہ تعالیٰ کے ننیانوے ناموں میں سے ایک ہے ۔ منتقیم سے مراد بدلہ لینے والا ۔مظالموں سے اپنے ظلم کا بدلہ لینے والا ہر شخص منتقیم کہلاتا ہے ۔ آج تک آپ لوگوں نے بہت سی کہانیاں پرڑھی ہوگی جس میں آپ کو یہ پڑھنے کو ملتا ہے کہ کیسے کوئی شخص بدلہ لیتا ہے ۔ لیکن ہر بدلہ ایک جیسا نہیں ہوتا ۔ کچھ لوگ حسد میں آکر بھی بدلہ لیتے ہے ۔اور وہ لوگ منتقیم نہیں کہلا تے ۔وہ لوگ نا حق اور بدی کہلاتے ہے۔ لیکن یہ کہانی مختلف ہے ۔ اس میں ہر وہ شخص جو بدلہ لیتا ہے وہ منتقیم کہلاتا ہے پھر چاہے وہ دشمن ہو یا نہ ہو ‘ وہ نیکی ہو یا بدی ‘وہ منتقیم ہی کہلاتا ہے ۔منتقیم کا پہلا حصہ جس کا نام راہِ مہر ہے وہ اب آپ پڑھنے جارہے ہیں ۔میں اس کہانی کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں بتاؤں گی لیکن بس اتنا بتاؤں گی جِتنا آپ کیلیے جاننا ضروری ہے ۔ یہ ان مردوں اور عورتوں کی حصہِ منتقیم ہے جو منتقیم کہلاتے ہے ۔ ان کے زندگی کے کئی رُخ مرتے ہے ۔
~ ایک مرد تھا جو سیاہ سایہ کہلاتا تھا اور وہ سحرِ وجدان ہو گیا ~
~ ایک عورت تھی جو نورِ پاک کہلاتی تھی اور وہ قلبِ گمشدہ ہو گئی ~
~ایک مرد تھا جسے غرورِ مذہب تھا اور وہ مذہبِ عاق ہو گیا ~
~ایک مرد تھا جس نے زندگی مانگی تھی اور وہ فرشِ خاک ہو گیا ~
~ایک مرد تھا جسے خون پسند تھا اور وہ زندگی کا خون کر گیا ~
~ایک عورت تھی جس نے جنگِ عشق لڑی تھی اور وہ شہید ہو گئی~
Instagram: @laiba_binte_zahra__
Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)