Complete Novel
Shiza Naseer
Raig by Shiza Naseer
یہ ناول حقیقی کہانیوں پر مبنی ہماری نوجوان نسل کے گِرد گھومتا ہے اور اُن کی عکس بندی کرتے ہوئے بتاتا ہے کہ۔۔۔ نوجوان معاشرے کا ایک اس قدر اہم حصّہ ہیں کہ اُن کا ایک برا عمل یا کردار معاشرے کو کس قدر بڑی طرح متاثر کر سکتا ہے اور اس میں ان کے مسائل اور اس کے پسِ منظر تمام وجوہات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ زندگی کچھ کرنے کا نام ہے کیونکہ زندگی اس قدر تیزی سے ہاتھ سے ریگ کی طرح پھسلتی چلی جاتی ہے اور پتہ بھی نہیں چلتا۔ یہ کہانی غفلت کی نیند سونے والوں کے گرد بھی گھومتی ہے کہ ۔۔۔۔۔ غفلت کی نیند سونے والوں نے جو پھندے دوسروں کی گردنوں میں ڈالے تھے وہ اب انہیں بدلے میں گھسیٹ رہے ہیں کیونکہ کچھ گناہوں کے کفارے ساری زندگی ادا کرنا پڑتے ہیں ۔۔۔ساری زندگی ! زندگی بھی وہ جو ریگ کی مانند ہاتھ سے پھسلتی چلی گئی ۔