Episodic Novel (Episode 8 Added)

Ghanaya Sajjad

Novel: Ranjish by Ghanaya Sajjad

Genre: politics based, doctor hero based , heart break and a love story

status: Ongoing (EP-8 published)

یہ کہانی ہے زیمل کی جو ایک گنہونی چال کا حصہ بن کر زمان کی بیوی بن جاتی ہے۔ یہ کہانی ہے ڈاکٹر حماد کی جو سارا سے محبت کرتے ہیں لیکن اسے کھو چکے ہیں۔ یہ کہانی ہے ڈاکٹر زین کی جو اپنے پہلے پیار کو ابتر حالت میں دیکھ کر ایک کٹھن فیصلہ کرتے ہیں۔ یہ کہانی ہے محبت کی۔ محبت انسان کی زندگی میں کتنی ضروری ہے۔ یہ کہانی ہے رشتوں کے اعتبار کی۔ یہ کہانی ہے پاکستان میں ہونے والے سیاسی کھلواڑ کی۔ یہ کہانی ہے life partners کے ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہونے کی۔ یہ کہانی ہے چالبازی کا جواب چالبازی سے دینے کی۔

Instagram: @ghanayasajjad_writes

Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *