Novelette

Salwa Jabbar

Genre: Customs and Traditions

Instagram: @salwa._.jabbar

یہ کہانی ہے ایک ایسی لڑکی کی جو رسم و رواج کی زنجیروں میں جکڑی ہے۔۔ اس کی زندگی کا صرف ایک ہی مقصد ہے اور وہ ہے اپنے باپ کی انا اور اپنی عزت کی حفاظت کرنا۔۔ کیا وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوتی ہے؟ ایسا کیا ہوتا ہے جو اسے زندگی سے بیزار کر دیتا ہے اور موت کے قریب لے جاتا ہے؟ اس لڑکی کی اندھیری زندگی میں روزن کا کردار کون ادا کرتا ہے؟ جاننے کے لیے پڑھیے “روزن”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *