Episodic Novel (Episode 2 added)
Armeen Aabroo
Saher Ke Baad by Armeen Aabroo
Genre: LAW BASED/ CHILDHOOD NIKKAH BASED/ HARASSMENT BASED/ RACISM BASED/ ABUSE BASED
status: Ongoing (EP-2 published)
Instagram: @main.writerarmeen
یہ کہانی ہے ایسی لڑکی کی کہ جس کے بچپن میں اس کا نکاح کردیا گیا تھا. اور پھر کچھ تصادم کی بنا پے لڑکے اور اسکے گھر والے انگلینڈ چلے اے تھے. وہاں پیچھے اس لڑکی کے ساتھ اس کے سب سے بھاورسے مند کزن نما دوست نے اسکے ساتھ کیا کیا اور اب جب اسکا شوہر انگلینڈ سے ایک قبل وکیل بن کے لوٹا ہے تو وہ اسکے لیے کیا کرتا ہے کہانی کو آگے بڑھائے گا. یہ کہانی والدین کے لیے ایک سبق ہوگا کہ بچپن ہی سے اولاد میں محرم نہ محرم کا لہذا پیدا کریں اور ان کی تربیت میں اس بات کو یقینی بنائیں کہ اولاد ہر ایک سے ایک لمٹ میں رہ کے رشتہ جوڑے. جس طرح الله نے تربیت کا حکم دیا اس طرح کریں اور ہر اس چیز کا خیال کریں کہ جس سے جوان ہونے پر اولاد مشکل اٹھا سکتی ہے.
Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste it there.)
this deserves a million views, honestly kaafi time bd aisa novel prhna shuru kiya hai and its lit like seriously the manzar nigari, dialogues, characters, bonds everything loving it!