Complete Novel (Eid Special)
Abdul Ahad
Genre: Family Drama
Instagram: @abdulahad._.official
کچھ رشتے ازل سے خالص قرار دے دیئے جاتے ہیںوہ انسان کا بہترین ساتھی ثابت ہوتے ہیںگر بدگمانی وار نہ کرے ان پر۔لیکن اگر ان پر،وار ہو دستِ انا کا،برپہ ہو طوفان تلخیوں کا،تو جن رشتوں پر کبھی آپ کو فخر ہوا کرتا تھا،وہی آپ کی سب سے بڑی کمزوری بن جاتے ہیں!یہ کہانی بھی ان ہی خالص رشتوں کی ہیں،جس پر الم نے اپنی موہر لگائی،اور ان کی پاکی کو پامال کر ڈالا!کیا ان کو اب کوئی بچانے والا تھا؟کیا امید کی کرنیں’ اب بھی باقی تھیں؟