COMPLETE NOVEL

Alisha Sikandar 

Novel : Zindagi ka Izterab by Alisha Sikandar 

Genre:  love , mental issues , brotherhood , lost child , family values ,suspense 

Status: Completed

Instagram: @alisha_sikandar_

یہ کہانی ہے ایک آریا نامی لڑکی کی جو اپنے تلخ ماضی کی وجہ سے اپنے بہت سے دماغی مسائل سے دو چار ہے ۔ یہ کہانی ہے دو بھائیوں کی زاویار اور سعد کی ۔۔۔۔ یہ کہانی ہے ایک خان خاندان کی ۔۔۔ آریا اور زاویار کی داستان ،سعد ہے جس کا ایک اہم کردار ۔ اس کہانی میں سادگی ہے مگر خوبصورتی بھی ۔ آریا کو اپنی پہچان تلاش کرنے کی کہانی ۔۔۔۔ زاویار کی زندگی کو رنگوں سے بھرنے کی کہانی ۔۔۔۔ سعد ہے جس کی زندگی کا مقصد ۔ 


Note: If the link is not working/PDF is not opening, connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your email I’d. Copy this link below & paste it there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *