دل پہ ایسے بھی عذابوں کو اترتے دیکھا
ہم نے چپ چاپ اسے خود سے بچھڑتے دیکھا
آج شب سانحہ کچھ ایسا بھی گزرا مجھ پر
سانس جاری رہی پر روح کو مرتے دیکھا
Discover more from Safar-e-Adab
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
دل پہ ایسے بھی عذابوں کو اترتے دیکھا
ہم نے چپ چاپ اسے خود سے بچھڑتے دیکھا
آج شب سانحہ کچھ ایسا بھی گزرا مجھ پر
سانس جاری رہی پر روح کو مرتے دیکھا
Subscribe to get the latest posts sent to your email.