Complete Novel
Asiya Raees Khan
Aahista Aahista by Asiya Raees Khan
“آھستہ آھستہ” ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو زندگی کے مختلف امتحانات سے تنہا گزرتے ہوئے اچانک اپنے محبت کرنے والے ہمسفر سے جا ملتی ہے. یہ کہانی اس بات کو بخوبی واضح کرتی ہے کی زندگی خواہ کتنی ہی اذیّتیں کیوں نہ دے دے, ایک موڑ ایسا ضرور آتا ہے جب ہمیں تمام تر مصیبتوں کے باوجود زندگی خوبصورت لگنے لگتی ہے. یہ سچ ہے کی ہمیں تنہا لڑنے کا ہنر آنا چاہیے مگر جب ہم اپنے ساتھ لڑنے والا کوئی انسان ڈھونڈ لیتے ہیں نہ تو ہمیں زخم بھی کم لگتے ہیں اور جیت کا مزہ بھی انوکھا ملتا ہے.مصنفہ آسیہ رئیس خان نے اس ناول کو لکھنے کے لئے بہت خوبصورت الفاظ کا چناؤ کیا ہے. بہترین منظر نگاری اور دل کو چھو لینے والی کہانی نے اس ناول کو مکمل بنا دیا ہے.ریڈرز سے گزارش ہے کی اس ناول کو پڑھنے کے بعد ہمیں فیڈبیک ضرور دیں. شکریہ