Urdu Afsana
Dua Jamal

Mohabbat Ya Izzat by Dua Jamal
ایک مختصر افسانہ “عزتِ محبت “جس میں ایک پلٹ فارم کا منظر دیکھایا گیا ہے.کہانی ہے اس شخص کی جو محبت پر عزت کو ترجیح دینا سیکھا گیا.کچھ کہانیاں محض enjoyment کے لیئے نہیں دلجوئی کے لیئے بھی پڑھی جاتیں ہیں انھیں میں سے ایک یہ افسانہ ہے جو آپکو محبت ہر عزت کو ترجیح دینے کا سبق دیتا ہے.افسانہ اچھا بھی ہے اور مختصر سا بھی تو ضرور پڑھیں۔
Review By: @novelist_iqra
Discover more from Safar-e-Adab
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
