Kahani-e-Husn

Afsana (Horror)

Matia Jahan

kahani e husn

Kahani e Husn by Matia Jahan

کہانی ہے ایک جن زادے کی جس کی ماں محض اسی لیئے اسکے شوہر کے من کو نہیں بھاتی تھی کیونکہ وہ خوبصورت نہیں تھی.گو کہ وہ عورت بدصورت نہیں تھی پر اپنے شوہر کے مقابلے کم صورت ضرور تھی.ایک عرصہ خدا کی نعمت سے محروم یہ شخص اپنی بیوی سے بدظن ہونے لگتا ہے کہ اچانک خدا اپنی نعمت سے نواز دیتا ہے اور وہ عورت دنیا سے کوچ کر جاتی ہے.غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل یہ بچہ کیسے کیسے زندگی کے پیچ و تاب سے گزرتا ہے اور کیسے اسکا باپ بد روحوں اور جنات سے اسکی حفاظت کرتا ہے اور کیسے احساسِ ندامت میں گھر جاتا ہے پڑھ کر جانیے..ایک دلچسپ منفرد اور درمیانہ کہانی.

Review By: @novelist_iqra


Discover more from Safar-e-Adab

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *