Complete Novel

Neelam Riyasat

tujh sang naina laage

Tujh Sang Naina Laage by Neelam Riyasat

تجھ “سنگ نینا لاگے”مصنفہ کی بہترین کاوشوں میں سے ایک ہے جس میں بچپن کے جڑے رشتوں کے احساس لگاوٹ کو بخوبی دیکھایا گیا ہے.سادہ رشتوں پر مبنی ایک دل سوز کہانی جس میں آپکو سبق حاصل ہوگا کہ ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی.امثال اور ابسام کی کہانی جسے رقیب کی نظر لگ جاتی ہے اور دولت کے پلڑے میں تولے جانے والے رشتوں کی ہار اور خدا کے انصاف کی مختصر مگر انتہائی خوبصورت کہانی.

Review By: @novelist_iqra






2 Comments

  1. It’s great 👍

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *