Episodic Novel (Episode 2 Added)

Abiha Naeem

Novel : Arzoo ke Musafir by  Abiha Naeem

Genre: Crime, Enemies to Lovers, Forbidden Lovers , fiction.

Status: Ongoing (EP-2 Published)

Instagram: @novelistic_biha

 یہ لوگوں کی بھیر میں ٹوٹے اعتبار اور رشتوں کی کہانی ہے۔ یہ کھانی چند شاطر انسانوں کی ہے جو اپنے آپ کو بہترین سمجھ کر اپنا نقصان کر بیٹھے۔ ایک ایسی کہانی جس میں اچھائی اور برائی کی نا ختم ہونے والی جنگ شامل ہے۔ نماز،قرآن اور انسان کی اہمیت شامل ہے۔ بعض اوقات انسان بھول جاتا ہے کہ اس کے اوپر بھی کوئی ہے جو اس کے سب اعمال سے واقف ہے، اور اس بھول میں وہ اپنے آپ کو خدا سمجھنا شروع کردیتا ہے حالانکہ وہ صرف ایک ہے اور ایک ہی رہے گا۔اور پھر اس کہانی کے ہر کردار نے اس زمینی خدا کا انجام دیکھا۔ایک ایسی کہانی جس سے کچھ سیکھا جائے اور ایک ایسی کہانی جہاں ہر ایک کردار سرمائی ہے۔ نہ سیاہ نہ سفید۔


Note: If the link is not working/PDF is not opening, connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your email I’d. Copy this link below & paste it there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *