Afsana (Short Story)
Zainab Nisar Bhatti

Father’s Day Special
کہانی ہے باپ کو کھونے والی اک کومل سی جان کی، سرگزشت ہے ماں سے دور ہو جانے والوں کی، زندگی میں سکون کی متلاشی کی، یتیمی کو برداشت کرنے والی کی درشت کلامی، اکھڑے رویے ہمیشہ سے سہہ جانے والی کی