Complete Novel
Rafia Aziz
Genre: Romance, love
Instagram: @writer.rafiaaziz
زندگی۔۔۔ ایک سفر ہے۔۔۔ انجانہ سفر۔۔۔ کب کیا ہو جائے کسے خبر!زندگی کے اس انجانے سفر کو سہانا بناتے ہیں اس سفر میں ملنے والے راہی۔۔۔ ابتداء میں انجان، اجنبی پر اختتام تک وہ لازم و ملزوم زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں۔یہ کہانی بھی ایسے ہی دو انجان مسافروں کے انوکھے ملن کی ہے۔یہ کہانی محبت کی راہ میں آنے والی آزمائشوں سے نہ ہارنے والوں کی,وفا کی اور صبر پر اجر کی ہے۔