Complete Novel

Rafia Aziz

Novel Cover, Book Cover

Genre: Romance, love

Instagram: @writer.rafiaaziz

زندگی۔۔۔ ایک سفر ہے۔۔۔ انجانہ سفر۔۔۔ کب کیا ہو جائے کسے خبر!زندگی کے اس انجانے سفر کو سہانا بناتے ہیں اس سفر میں ملنے والے راہی۔۔۔ ابتداء میں انجان، اجنبی پر اختتام تک وہ لازم و ملزوم زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں۔یہ کہانی بھی ایسے ہی دو انجان مسافروں کے انوکھے ملن کی ہے۔یہ کہانی محبت کی راہ میں آنے والی آزمائشوں سے نہ ہارنے والوں کی,وفا کی اور صبر پر اجر کی ہے۔






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *