Urdu Afsana (Eid Special)
Zainab Nisar Bhatti (Z.N.B)

Instagram: @zainab.nisar.bhatti
عید کا یہ موقع ہر ایک کے لیے مسرت و رعنائیوں کا باعث نہیں بنتا۔۔۔ وہ جو اپنوں سے دور رہ کر بھی ایک دوسرے کو “عید مبارک” کہتے ہیں، وہ لوگ درحقیقت بڑے ظرف کے مالک ہوتے ہیں۔ عید تو اپنوں کی دید کا نام ہے لیکن اگر وہ بھی میسر نہ ہو تو۔۔۔عید، عید کہاں ہوتی ہے؟ پردیس میں رہنے والوں کے نام!
Discover more from Safar-e-Adab
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
