Complete Novel
Adiba Nilofer
Genre: mystery, childhood trauma, thrill
Instagram: @adiba_149217
status: complete
یہ کہانی ہے دوستوں کی۔ ایک لڑکی کے ڈر کی جو پوری زندگی اُس کے ساتھ جیتی ہے۔ ایک ایسی لڑکی کی جو بس خوش رہنا چاہتی ہےاور وہ اس کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہے۔۔اس کہانی میں آپ جانے گےاکیلے رہنے کا احساس کیا ہوتاہے اور اکیلا پن انسان کو کس حد تک بدل دیتا ہے۔۔