Episodic Novel (Episode 5 added)

Kalsoom Azam

Book Cover, Novel Cover

Novel: Talash-e-Zindagi

writer: Kalsoom Azam

Genre: suspense , mystery, social issues , friendship, murder mystery, one sided love

status: Ongoing

Instagram: @_shut_up_yrrr_

یہ  کہانی ہر اس کردار کی کی ہے جو اس کہانی میں زندگی کی تلاش میں ہے ۔ مختلف صورتوں ، مختلف قسموں کی زندگی کی تلاش میں ۔ یہ کہانی ہے کچھ ادھورے پر مکمل کرداروں کی ۔۔ یہ کہانی ہے کچھ مکمل پر ادھورے کرداروں کی ۔۔ یہ کہانی بیلجیم سے ہوتے ہوئے مختلف ممالک کی جھلک خود میں سموتے ہوئے پاکستان پہ جامد ہونے کی ۔۔ 






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *