Episodic Novel (Episode 2 Added)

Ali Khan

Novel : jaltay diye by Ali Khan

Genre: Crime, suspense, feminism, emotional, social issue-based, justice, succession, Mystery, forced marriage, love as an essence, Haveli based, Meticulous hero, reality-based, psychological problems.

Status: Ongoing (EP-2 Published)

Instagram: @novelistic_ali

آئیے! پڑھتے ہیں ایسی کہانی جو دل کی زبان ہے ۔کہانی ہے دین اسلام کی طرف رغبت کی ۔جس میں ایسے کردار ہیں جو بظاہر خوش دکھائی دیتے ہیں مگر انکے دل کسی عجب روگ میں مبتلا ہیں۔ کہانی جس میں مستورات کی اہمیت کو عیاں کیا گیا ہے ۔ کہانی جس میں کسی خوشگوار لمہے کے انتظار میں دیئے جلائے گئے ہیں۔کہانی جس میں دل کے قاتلوں کا قتل کیا گیا۔ محبتوں کی اٹھان ہے اور کامیابی کا جذبہ۔کہانی جو امید، خواب،تمناؤں، تعلق اور رشتوں پر مبنی ہے ۔کہانی جس میں مال کے حرس و حوس کا نتیجہ بیان کیا گیا ہے ۔ کہانی جس میں موت ہے نفسی خواہشات کی ۔ کہانی جس میں غلبہ ہے دین کا دل پر ۔ کہانی جس کے تمام ہونے کا سفر بہت دشوار ہے۔


Note: If the link is not working/PDF is not opening, connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your email I’d. Copy this link below & paste it there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *