Complete Novelette
Fatima Latif
Novellete : Jamal Aswad by Fatima Latif
Genre: Self help
Instagram: @bookish._.belle
status: complete
جمال اسود ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو کبھی خود کو قبول نہیں کر پائی ہمیشہ اپنے آپ کو دوسروں سے کمتر سمجھا…اپنا مقابلہ دوسروں سے کیا۔ اور جب انسان ہر موڑ پر خود کو معمولی سمجھے تو وہ واقعی میں معمولی ہو جاتا ہے۔جمال یعنی ”خوبصورت“ اور اسود مطلب ”سیاہ“ یعنی سیاہ خوبصورتی۔۔ہر کسی کی لائف میں کوئی نا کوئی سیاہی ہوتی ہے کسی کے لیے اسکا رنگ، کسی کے لیے اس کے چہرے کے نقوش،کسی کے لیے اسکا کمزور ذہن تو کسی کے لیے کچھ اور۔۔لیکن ہوتا ضرور ہے ۔آپ کہیں نہ کہیں اپنی کسی خامی کو لے کر دب رہے ہیں آپنے آپ کو بدتر اور دوسروں کو برتر سمجھ رہے ہیں۔۔لیکن آپ نے خود کو دوسروں کے مقابلے میں کچھ نہیں سمجھنا نہ برابر نہ کمتر کیونکہ آپ ”آپ ہے“ آپ یعنی سب سے خاص۔۔آپ کی سیاہی آپ کی کمزوری نہیں بلکہ طاقت ہے بعض دفعہ خود کو بدلنے کے لیے کسی حادثے کے ضرورت نہیں ہوتی لفظوں سے بھی انسان بدل جاتا ہے۔۔امید کرتی ہوں یہ عام سے لفظوں میں لکھی گئی خاص کہانی آپ کو ضرور پسند آے گی۔
جزاک اللہ
Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)