Poetry
Ibtsam Abbas
پھر سے آ گیا ہے دلایک خواب کی زد میںیوں تو اس سے پہلے بھیحسرتیں کئی ایسیدل سے ہو کے گزری ہیںخواب ایسے پہلے بھیبہہ چکے ہیں پانی میںدل مگر نہیں سمجھاپر یہ اک حقیقت ہےخواب خواب ہوتے ہیں
Discover more from Safar-e-Adab
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
