Complete Novel
Javeriya Imran
Genre: Suspense, Mystery
Theme: Joint Family, Friendship, Comedy
Instagram: @javeriya_emran
یہ حقیقی کرداروں پر مبنی ایک حقیقی کہانی ہے جس کو میرا قلم لفظوں میں ڈھال رہا ہے ۔ حقیقی زندگی سے جڑی حقیقی انسانوں کی داستان ۔ یہ کہانی آپ کے دلوں پر حاوی ہو جائے گی۔ اس میں کچھ کردار آپ کو اپنی مستی اور نٹکھٹ باتوں سے ہنسائیں گے ، کچھ آپ کو صبر کا اصل مطلب سمجھائیں گے ، کچھ آپ کو دوستی جیسے خوبصورت رشتے سے روشناس کروائیں گے ، یہ سارے آپ کو محبت کرنا سکھائیں گے۔حقیقی زندگی سے جڑی حقیقی کرداروں کی ایک جھلک!