Complete Novel

Karamat Subhani

Novel : Maa by Karamat Subhani (Autobiography)

status : Complete Novel

Genre: Muhabbat, khawab aur zindagi ky halat sy larny walo per

محبت اور خواب روزِاول سے ہی انسان کرتا اور دیکھتا آیا ہے اور آخر تک کرتا اور دیکھتا رہے گا۔اگر یوں کہا جائے کہ محبت دل میں اور خواب آنکھوں میں بنا دستک دئیے داخل ہو جاتے ہیں تو شاید غلط نہیں ہوگا۔یہی خواب بعض اوقات انسان کے الفاظ بن جاتے ہیں۔ میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔۔یہ کہانی صرف کہانی نہیں ہے بلکہ میری آپ بیتی ہے۔یہ کہانی خواب دیکھنے اور محبت کرنے والوں پر لکھی گئی ہے۔یہ کہانی میری ماں کی محبت بھری خوشحال زندگی سے مشکلات کے پہاڑوں سے اکیلے لڑنے کے سفر کی ہے اور خواب جو میں نے اپنی آنکھوں میں سجائے ایک خاندانی لڑکا ہونے کی وجہ سے چھین لیۓ گیےاور میری بچپن کی محبت یعنی کہ میری منگیتر جو پیدا ہوتے ہی میرے نام سے منسوب کر دی گئی کیسے وہ مجھ سے دور ہوئی آپکو یہ کہانی پڑھ کر پتا چلے گا۔میری یہ آپ بیتی کتابی شکل ماں میں بھی شائع ہو چکی ہے۔اب لوگوں کی فرمائش پر ہی اسے آن لائن لے کر آیا ہوں۔ آپ سب سے گزارش ہے اس کہانی کو مکمل پڑھ کر اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔

Instagram Id: @karamatsubhani3053

Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *