Complete Novellete
Rafial Eman
Novellete: Pachhtawa
Writer: Rafial Eman
Genre: Guilt, regret
Instagram: @khayal_e_alif
status: complete
یہ کہانی ہے زینب اور سرمد کی . زینب اور سرمد دونوں اِس کہانی کے بنیادی کردار ہیں . دونوں نے اپنی بے پناہ محبت کے باعث چڑنے والی جنگ کو مضبوط ارادوں سے لڑا۔