Complete Novel (Web Special Novel)

Hifsa Jamsheed

Novel: Parda by Hifsa Jamsheed (Web Special Novel)

Genre:  Islamic, Love, Religious , caring Hero

Status: Complete

Writer’s Instagram I’d: @writer_hifsa_jamsheed

میری پہلی تحریر پردہ  جس کو لکھنا میرا ایک خواب تھ.ا اس ناول پہ میں نے اس قدر محنت کی کہ شاید ہی اتنی کبھی کسی اور چیز پر کی ہو ویسے تو الحمداللّه میں ہر کام دلی لگن اور یہ کہانی کسی ایک لڑکی کی نہیں ہمارے معاشرے میں رہنے والی ہر اس لڑکی کی ہے جو دنیا کی رنگینیوں میں گم ہیں اور دین اور پردے سے بے پناہ دور ہیں اس میں آپ بہت سے کرداروں سے ملیں گے  میرےناول کے سب کردار میرے دل کےبہت قریب ہےخیر مزید اس بارے میں بات کرتے ہیں اس کہانی کو جب میں نے لکھنا شروع نہیں کیا تب اس کے بارے میں میرے مختلف خیالات تھے لیکن جیسے جیسے میں لکھتی گئی میرے آئیڈیاز بدلتے گے مقصد وہی ہے لیکن وہ کہتے ہیں نہ کچھ تبدیلیاں ضروری ہوتی ہیں میں نے کہانی میں مزید کرداروں کا اضافہ کیا مزید مختلف مراحل آپ کے سامنے پیش كیے چھوٹی چھوٹی باتیں جو کے دین میں کس قدر اہم ہیں جن کو ہم نظر انداز کرتے ہیں وہ کس قدر اہم ہیں یہ بات بھی آپ میرے ناول میں پڑھ سکے گے.
یہ کہانی ہے گمراہی میں ڈوبے ہوئے لوگوں کی. جو روشنی کی تلاش میں ہیں یہ کہانی ان لڑکیوں کی جو پردے کو غیر ضروری اور بیکورڈ سوچ کا حصہ سمجھتی ہیں اور دوسری جانب یہ کہانی ہے ان لڑکیوں کی جن نے پردے کے لیے بے حد جدوجہد کی اپنے خاندان اپنے دوست احباب ہر ایک سے ناراضگی موڑ لیتے ہوۓ بھی ڈر محسوس نہیں کیا میری دعا ہے اللّه پاک ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے.   اللہ اکبر 🕊  اس کے علاوہ مجھے بہت خوشی ہوئی جب آپ لوگوں کے اتنے اچھے اچھے کمنٹس ریویوز سب پڑھے اور میں آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں جنہوں نے میری محنت کو سرایا اور میری حوصلہ افزائی کی میں شکر ادا کرتی ہوں اپنے رب کا جس نے مجھے اتنی عزت بخشی اور میں شکر ادا کرتی ہوں کہ اللہ پاک نے مجھے اتنے اچھے والدین اور بھایوں سے نوازا جو مجھے اتنی سپورٹ کرتے ہیں

Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *