Episodic Novel (Episode 1)

Zoha Asif

Book Cover, Novel Cover

Genre: suspense, thriller, adventure, revenge

status: Ongoing

Instagram: @zohaasifthewriter

یہ کہانی ہے سردار سمارا افضل خان کی جس کے حوصلے اور بہادری کی وجہ سے اس کے گاؤں کو آزادی جیسی بڑی نعمت ملی، یہ کہانی ہے ڈاکٹر عارض کی جس کے اپنے پروفیشن سے لگاؤ اور محبت نے ساری کہانی بدل ڈالی، یہ وہ انتقام کی داستاں ہے جس کی منزل ایک روشن، سویرا ہوتا ہے اورجو کئی طرح کی آندھیوں اور طوفانوں کا سامنہ کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *