Complete Novel
Asiya Raees Khan
Hamraz Mere by Asiya Raees Khan
کہانی ” ہمراز میرے ” زمانے کی گردشوں میں الجھی ایک کمزور لڑکی کی ہے جسے رشتوں نے رشتوں کی ہر کسوٹی پر آزمایا ہے۔کہانی گردش کرتی ہے گاؤں میں رہتی ان معصوم دوشیزاؤں کی جنھیں ان کے رشتے حقیر سمجھتے ہیں اور جن پر اپنے ہی نقب زنی کرتے ہیں۔کہانی ہے ایک کمزور لڑکی کی جو وقت کے ساتھ ساتھ مضبوط ہوتی گئی۔زندگی کے ایسے پہر جب رشتوں سے تھک کر وہ ایک انتہائی قدم اٹھاتی ہے۔ ایک ایسا بھیانک قدم جس سے اسکی زندگی بدل جاتی ہے۔ ایک حادثے میں بہت کچھ بدل جاتا ہے۔۔کیسے؟ کہانی اچھی ہے آپکو پڑھ کر معلوم ہو جائے گا کیسے اور کیوں؟ ہر فقرہ ایک راز ہے جسے آپ پڑھ کر ہی کھول سکتے ہیں۔۔