Complete Novel

The Secret Killer

Novel: Ababeel by The Secret Killer

Genre: Crime, Thriller, law & order, Mafia Based, rom-com, Second Marriage, Lawyer heroin, Mystery

Trope: Law and order, Mafia’s story

Status: Complete

Insta id: @thesecretkiller__

ابابیل کہانی ہے ایسے انسانوں کی جو اچھائی اور برائی کے فرق میں پھنس گئے ہیں۔ گہرے رازوں کی تہوں میں چھپی کہانی میں کئی کردار‘ دوغلے مزاج‘ کھوکھلی ہنسی‘ زندگی کے لیے تگ و دو کرتے نظر آئیں گے۔

ابابیل میں کئی راز ہیں اور ہر راز ایک فاختہ ہے جسے سنبھالا جاتا ہے اور اس کی حفاظت کی جاتی ہے

یہ کہانی ہے حلیل سعدی کی جس کی ذات مختلف حصّوں میں بٹی ہوئی ہے۔یہ کہانی ہے بہار سلطان کی جو کسی کی تلاش میں مضبوط بنی ہوئی ہے۔ایک ایسے خاندان کی کہانی جو دو دنیاؤں میں الجھے ہوئے ہیں۔ کہانی ہے مافیا باس اور قانون دان کی!مافیا خاندان میں الجھے دو لوگ جو ساتھ رہ کر بھی ساتھ نہیں ہیں۔ دونوں کی اپنی مجبوریاں ہیں جو یہ دور رہ کر بھی دور نہیں رہتے۔ابابیل کہانی ہے، خود کو پرندے سے مشابہت دیتے انسانوں کی اور پرندوں سے محبت کرنے والوں کی۔

Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






3 Comments

  1. Aneeqa Basharat

    Where is episode 8

  2. Next episode kab tak aai gi?

  3. Isn’t it available In book form?

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *