Episodic Novel (Ep 3 Added)

Bushra Ilyas

Novel: Ahlaam by Bushra Ilyas (Web Special Novel)

Genre: Murder mystery, Techno thriller, Science-Fiction, Dream Psychology.

Status: ongoing (Epi-3 published)

Insta id : @pen.bushra

احلام بہ معنی خواب۔ ہر انسان خواب دیکھنے کی استطاعت رکھتا ہے،خواہ عالم مادی ہو یا عالم مجردات ۔ان ذی استطاعت میں کمی نہیں ۔ ایسے ہی احلام کے کردار بھی صاحب استطاعت ہیں، جو ہر عالم میں خواب دیکھتے ہیں۔اور ان کی تعبیرات انھیں متحرک کرتی ہیں،انھیں رنج و الم میں مبتلا کرتی ہیں۔اِس عالم سے اُس عالم تک سفر کرنے کے لیے جس خواب کا وہ استعمال کرتے ہیں ،وہی خواب انھیں ہر عالم سے بے نام و نمود کردیتا ہے۔
کیا کسی عالم میں یہ کردار احلام کی الجھن سے آزاد ہوسکیں گے؟یا یہ اضغاث ِاحلام انھیں کسی عالم ِمعنی میں قید کردیں گے؟
یہ داستاں ہے ایک لڑکی احلام یوسف کی،جس کے دوست اس کے ناصح بنے ہیں اور انھوں نے احلام کے دل و دماغ پر احساس کمتری کے ایسے قفل لگائے ہیں کہ وہ اپنا خواب فراموش کربیٹھی ہے۔کیا وہ خواب ِ زریں اسے یاد آئے گا؟کیا وہ اپنے خواب کا عبر تلاش کرسکے گی؟

Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste it there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *