Sijn- Web Special Urdu Novel

UN:  001IJN

Genre:  Child trafficking, Secret mission, Love, Social issues, Psychological traumas , Emotional thriller

Status: Complete Novel (Last Episode Published) + web Special Novel +Long Novel (Complete Single PDF will be available soon)

Instagram Handle: @ameemamna

سِجن ایک ایسی کہانی ہے جس سے زندگی میں کہیں نہ کہیں ہم تمام افراد ریلٹ کرتے ہیں ،یہ کہانی ہے ایسے افراد کی جو اپنی ماضی کی یادوں میں قید ہیں ،ایسے لوگوں کی کہانی ہے جو  انسانیت کی تما م حدیں پار کر جاتے ہیں،پاکستان میں پچھلے کچھ سالوں میں ہونے والے بچوں کے اغواہ،ان کے ساتھ کیے جانے والا سلوک انسانیت کے ماتھے پر  داغ ہے ۔کیسے آج کے دور میں نا صرف بچے بلکے عقل ع شعور رکھنے والے بڑے بھی سوشل میڈیا اور اردگرد کی سوسایٹی کی برابری کرنے کے چکروں میں اپنے آپ کو تباہ کر لیتے ہیں۔ یہ کہانی ہے قید کی قید وہ جو صرف چار دیواری کی نہیں ہے ہر انسان  کہیں نا کہیں قید ہےاوا اس قید سے آزادی ناگزیر۔

Qasas

UN:  001QSSA

Genre: Romantic Thrill, Family Drama, Crime Fiction, Family rivalry, Mafia Based

Tropes: Enemies to lovers, He falls first, Marriage of convenience, obsessive love/ stalker

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @musfirahzubairr

 دو خاندان۔ دو دشمنیاں۔ ایک ایسی جنگ جو برسوں سے 
خاموشی سے جاری تھی۔
 ایک طرف، مغل خاندان کی طاقت، سیاست اور جرم میں لپٹی ہوئی سلطنت۔
 دوسری طرف، کیانی خاندان کے وہ لوگ جنہوں نے اپنی زندگیاں انصاف اور فرض کے نام کر دی تھیں۔
 کہانی اُس وقت نیا موڑ لیتی ہے جب مغل خاندان کی ایک وارث اپنی یادداشت کھو بیٹھتی ہے،
 اور تقدیر اُسے دشمن کے سامنے لا کھڑا کرتی ہے۔  اُس دشمن کے سامنے جس کا مقصد اُسے استعمال کرنا تھا۔
 مگر کچھ سچ صرف وقت پر ظاہر ہوتے ہیں، اور کچھ رشتے دشمنی کے خول میں بھی دھڑکن بن جاتے ہیں۔
 یہ کہانی صرف انتقام کی نہیں، بلکہ دھوکے، شناخت اور محبت کی بھی ہے۔
 جہاں ایک مغل، اپنے ہی خاندان کے خلاف دشمنوں کا ساتھ دیتی ہے۔
اور جہاں جنگ صرف میدانوں میں نہیں، دلوں کے اندر بھی لڑی جاتی ہے۔

Zill

UN:  001LIZL

Genre:  Psychological thriller, Revenge, Love, Hate

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @ahmedraoo_

کہانی ہے،سیاہی میں ڈوبے ہوئے ایسے سفید کرادروں کی،جنہیں ان کا اپنا ‘ظلّ’ ہی جینے نہیں دیتا۔کہانی ہے ایک سروائیور کی،جو اپنی بقا کی جنگ لڑرہا ہے۔کہانی ہے ایک انتقام کی آگ میں جلتی روح کی،جو محبت سے زیادہ نفرت پر یقین کر چکی ہے۔اور ان دونوں کی کہانی میں وہ تیسرا کردار کون ہے؟وہ جو کفن موت سے پہلے ہی پہنا دیتا ہے۔وہ ایک ظلّ…جو کسی بدروح کی طرح بھٹک رہا ہے۔کون ہے وہ؟

Be-Lagaam Safar

UN:  001BLSF

Genre: Love, Family Based

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @alishbanoorofficial4

محبت اخلاق سے ہوتی ہے۔ انسان کا رویہ محبت کو مزید اجاگر کرنے کے لیے ایک بہت اہم کردار ہوتا ہے۔ نیت صاف ہو اور یقین پکا ہو تو انتظار۔۔۔۔ انتظار رائیگاں نہیں جاتا ہے۔ انتظار کا سفر اور یقین کا سفر سب اس بے لگام سفر میں موجود ہے۔

Kya Sitam Hai Ke Ham Mar Jayenge

UN: 001NGE

Genre: Sibling Affection, Religion based

Status: Complete Novelette

Insta I’d: @tayyabamehar85

 یہ کہانی ایک عیسائی گھرانے سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی کی ہے ۔ جن کو ماں باپ کے انتقال کے بعد اپنی خالہ گھر رہنا پڑتا ہے ۔ اِس میں جو لڑکا دائم ہے وہ اپنے مذہب کے بارے میں کئی قسم کے خدشات رکھتا ہے اپنے ذہن میں اور وہ اِسے بدلنا چاہتا ہے ۔لیکن وہ بغاوت سے بھی ڈرتا ہے۔ لیکن مسجد کے قاری صاحب اُس کا اِس سفر میں راستہ ہموار کرنے میں مدد کرتے ہیں لیکن وہیں ایک مسلمان لڑکا انور جو اپنے دین کو اپنی میراث مانتا ہے اور دائم کو حقیر سمجھتا ہے ۔ اور وہ لڑکا دائم اُس کی سازش میں جکڑا جاتا ہے ۔ ایک غلط فہمی کی بنیاد پر وہ سب دائم کی زندگی کا فیصلہ کر دیتے ہیں ۔ اور وہ فیصلہ کیا ہوتا ہے اُس کے لیے آپکو پوری کہانی پڑھنی ہوگی ۔

Hayat-e-Lamakan

UN:  001HELM

Genre: Psychological fiction ,Complex identities ,Romantic, suspense ,Healing journey 

Status: Complete Novel + Long Novel

Insta I’d: @_fizzahh_amir

“ایک داستان جو زندگی کے ہر راز سے پردہ اٹھائے. حیاتِ لامکان… جہاں ہر موڑ پر ایک نیا انکشاف ہے۔اس کتاب کا ہمسفر بن کر آپ ایک ایسی کہانی سے آشنا ہونگے جو انسان کے اندر چھپے ہوئےتلخ اور پیچیدہ جزبات کو طاقت میں بدلتی ہے اور سہی وقت پر سہی فیصلہ کرنے کی طاقت بخشتی ہے۔ یہ آپ کی موجودگی حالت کو بدل کر ایسی طاقت عطا کرتی ہے جو آپ کو ہمیشہ خود پر بھروسہ کرنے اور اندھیرے میں اپنے لیے خود چراغ جلانے کا حوصلہ دیتا ہے۔ 

حیاتِ لامکان ایک دل چسپ کہانی ہے جو نفرت میں اندھے، کچھ پتھر دل لوگوں پر لکھی گئی ہے یہ کہانی دو خاندانوں کی کشمکش پر مبنی ہے، جہاں ہر فرد ایک راز ہے جو وقت کے ساتھ بے نقاب ہوتا ہے۔ نوروز ایک ایسے خاندان میں پلی بڑھی ہے جہاں محبت کے بعد دشمنی کی باریک لکیر ہمیشہ موجود تھی۔ ابتدا میں اپنے خاندان کے رازوں سے بے خبر، نوروز جلد ہی سمجھ جاتی ہے کہ اس کی زندگی میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ سطحی نہیں بلکہ گہرا ہے۔ وہ اپنے خاندان کو بچانے کے لیے ہر حد سے گزرنے تیار ہو جاتی ہے۔

Darband

UN:  001DRBD

Genre: Psychological thriller, Crime, Mystery and Suspense 

Tropes: cabin in the woods, Multiple Characters, Female Centric plot, Survival story

Status: Complete Novel

Insta I’d: @mklikestoread

جب موسم، گاڑی اور قسمت عین موقع پر خراب ہو جائیں تو انسان کو کیا کرنا چاہیے؟ جس دن کا آغاز ہی بری خبر سے ہو اس کا انجام بھلا کیسے ہوسکتا ہے؟

یہ کہانی ہے ان کرداروں کی جن کا مقابلہ ایک دوسرے سے نہیں بلکہ اپنی قسمت سے ہے۔ کیا کوئی اپنی قسمت سے جیت بھی سکتا ہے؟