Episodic Novel (Episode 7 added)

Mehwish Manzoor

Novel: Chakkar by Mehwish Manzoor

Genre: Family Based, Politics base ,Rude Heroine based, Thriller

status: Ongoing (Ep-07 Published)

Instagram: @qalam_bil_yaqeen

یہ ناول ہےایسے لوگوں کا جن کو زندگی نے ایسے چکروں سے گزارا ہے کہ اب اس پہ اعتبار کرنا ان کے لیے مشکل لگتا ہے یہ کہانی ہے ایک خوبصورت ،رحم دل اور معصوم شہزادی کی جس کی یہی خوبیاں اس کے لیا جان لیوا ثابت ہوتی ہیں اس کے ساتھ ہی یہ ایک مغرور اور ذہین پری پیکر کی بھی کہانی ہے جو خود کے لیےلڑنا جانتی ہے جو جانتی ہے کہ اسے اپنی کمزوری دنیا سے چھپا کہ رکھنی ہے اپنے حصے کی خوشیاں اس دنیا سے چھین کر حاصل کرنی وہ اپنے اللہ کی ذات پر یقین رکھتی اور صرف اسی پہ بھروسہ کرتی ہے اور بل آخر کامیاب ہو جاتی ہے.

Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *