Afsana

Matia Jahan

Rated: 3.5/5

کہانی”گیت ” ایک افسانہ ہے جس میں مصنفہ کی ادب شناسی کے جوہر واضح دیکھے جا سکتے ہیں.کہانی ہے ڈاکٹر اور اسکی محبت میں گرفت اسکی مریضہ گیتی (جس کو سب پیار سے گیت پکارتے ہیں کی) جو عمر میں محض سولہ سترہ کی ہوتی ہے پر اپنے بچپنے اور جنون کی وجہ سے اپنی محبت کو پا کر کھو دیتی ہے.اس افسانے میں آپکو محبت اور جنون کا یکسر ملن پڑھنے کو ملے گا.انتقام کی بھیٹ چڑھتی معصوم سی محبت جسکا انجام کیا ہے وہ آپ پڑھ کر جانیں۔

Review By: @novelist_iqra






One Comment

  1. ❤❤❤

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *