Complete Novelette

Zunaira Saif

Novelette: Khali Safha by Zunaira Saif

Genre: self help, confident girl, social issues, love, Moral Story, Women Empowerment

Status: Complete

Instagram id : @saif.zunaira

زندگی خالی صفحے کی مانند ہے جس پر کچھ بھی نہیں لکھا ہوا ہے بالکل بلینک جو لکھنا ہے ہم نے خود لکھنا ہے اور یہ لکھا مٹے گا نہیں کیونکہ اس کا کوئی اریزر نہیں ہے جو اسے مٹا سکے ۔ تو مجھے اپنے صفحے کو بھی خود لکھنا ہے جسے سوچ سمجھ کر لکھوں گی کیونکہ یہ میری زندگی کا خالی صفحہ ہے اسے کوئی اور نہیں لکھ سکتا اسے لکھنے کے لیے مجھے سوچ سمجھ کر اسر ہرکھ کر لکھنا ہو گا ۔ تو چلو سوچتے ہیں اسے لکھنے کے لیے کیونکہ اس کا کوئی اریزر نہیں ہے جو غلط لکھے کو مٹا سکے ۔۔۔۔ 

Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste it there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *