Complete Novel

Zill Marij

koshishe deen, dinn, din, koshishe

Novel: Koshish e Deen by Zill Marij

Genre: Islamic, Love, Social, Second Marriage based

Instagram: @writerzill

status: complete

یہ کہانی ہے نہایت اہم جس میں آپ کو ہر کردار کے زریعے سفر کروایا جائے گا ہر کردار آپ کو کوئی نیا سبق دے جائے گا اس کہانی میں دنیاوی زندگی کے ساتھ ساتھ آپ کو دین کی طرف مائل کیا جائے گا اس کہانی میں موجود ہر کردار آپ کو مختلف طرح سے رہنمائی کرتے دکھائی دیں گے بہت سی کہانیاں آپ کچھ وقت کے سکون کے لیے پڑھتے ہیں ہزاروں مسائل سے آزاد ہونے کے لیے کچھ پل کہانی میں ٹھر کر ان لمحات کو سکون بخش بنانا چاہتے ہیں تو یہ کہانی آپ کا وقت نہ صرف بہتر گزارے گی بلکہ آپ کو بہت کچھ سکھائے گی.. شکریہ.

2 Comments

  1. Anonymous

    MA SHA ALLAH bht ashha novel hy….is k hr kirdaar apne a mnaik schai rakhta hy parh kr lgta hi ni k novel parha hy aise feel hota hy jese wo kahani khud jii hy hm ne from my side 9.8/10

  2. Thanks, but one question why you gave 9.8 points, 2 less?

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *