Episodic Novel (Episode 31 added)

Umme Habiba

Novel: Laal Ishq by Umme Habiba

Genre: Romance, Mystery

Status: Ongoing (EP-31 published)

Instagram I’d: @umme_habiba_writez

لال عشق یہ کہانی کسی کی ذاتی زندگی نہیں یا کسی ڈرامہ کی کاپی نہیں ہے بلکہ یہ ایک سوچی ہوئی کہانی ہے جو بذات خود میری اپنی تحریر ہے..محبت کے دہلیز پر قدم رکھنے والی یہ چار شخصیت کی کہانی ہے۔۔جن میں سے تین کی زندگی ایک راز سے جڑی ہے۔۔اس راز نے تین شخصیت کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، پہلا کردار اپنی قسمت کے آگے جھکے گا، دوسرا کردار اپنی محبت میں ناکام ہوگا، تیسرا کردار ہوگا اپنی جان سے آزاد، اور چوتھا کردار کریگا ان سب کی قسمت پر راج۔۔۔محبت کی یہ انوکھی کہانی کا آغاز بہت جلد کرونگی، امید کرتی ہوں کہ یہ ناول یہ کہانی آپکو ضرور پسند آئیگی۔۔عشق کا رنگ لال ہے یا عشق ہی لال ہے”اس کہانی کو کاپی کرنا یا ریپوسٹ کرنے سے پہلے لکھاری کی اجازت لینا ضروری ہے۔۔

If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *