Episodic Novel (Part-1(EP-1 to 7) Added)

Aasiyah Zahid

Novel : Niraj by Aasiyah Zahid

Genre: Social issue based, lawyer, police, Justice, Mystery, Suspense, Humor, Rape victim, Dark reality, Deadliest survival, Reporter and Media, investigation based novel, Rollercoaster of emotions

Status: Ongoing (Part-1(EP-1 to 7) Published)

Instagram: @aasiyah._.official

نراج
  NIRAJ
(زندگی کے بدلتے روپ کی کہانی)
ازقلم آسیہ زاہد

داستان ہے لاقانونیت کی!
داستان ہے فوضیت کی!
داستان ہے محبت و نفرت کی!
نراج ایک ایسی داستان جو صرف دو لوگوں پر مبنی نہیں ہے بلکہ اس میں بہت سے لوگوں کی زندگی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ایک معاشرے میں کبھی بھی امن وسکون پیدا نہیں ہوسکتا جب تک کے وہاں لاقانیوت عام ہو۔ ایک ایسی کہانی جو ہمارے معاشرے کی تباہ کاریوں کے کچھ پہلو نمایا کرے گی۔

“میں نے تمہیں پہلے ہی خبردار کیا تھا۔”سرگوشی کان کے بہت نزدیک اُبھری۔لیکن گھومتے دماغ،مفلوج اعصاب،منجمد جسم کے ساتھ وہ کوئی بھی قدم اُٹھانے سے عاری تھا۔
“جانتے ہو میں کون ہوں؟”
“Queen of the Chess.”فضا میں ایک ترنم بھرا قہقہہ گونجا۔


Note: If the link is not working/PDF is not opening, connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your email I’d. Copy this link below & paste it there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *