Episodic Novel (Episode 3 added)

Ayat e Maryam

Genre: Romance, Comedy

Trope: Childhood friendship, One-sided love, Emotional drama

Instagram: @ayatemaryam999

یہ کہانی ہے محبت کی نہیں شاید دوستی کی شاید دونوں کی ہی یہ کہانی ہے ساتھ نبھانے والوں کی۔ یہ کہانی یک طرفہ پیار کرنے والوں کی ۔یہ کہانی ہے قرل اور عالیان کی صرف ان کی ہی نہیں حیدر اور کشل کی بھی کس کی قسمت میں کون ہے کیا ہے یہ جاننے کے لئے سکوتِ عشق پڑھتے رہیں۔۔ شکریہ






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *