Subas-e-Hub (Subas e Hub/ Subase Hub/ sabase Hub/ Sabas e Hub)




Complete Novel

Rafia Aziz

Novel: Subas-e-Hub by Rafia Aziz

status : Complete Novel

Genre: arrange marriage, love story

سباس حب کہانی ہے محبت کی مہک کی۔ جب محبت کی مہک آپ کو اپنے حصار میں لینے لگے آپ کے چار سو پھیل جائے تو آپ کو شکست قبول کرنی پڑتی ہے اور وہ ہار ہی آپ کی اصل جیت ہوتی ہے۔ کیونکہ محبت کی خوشبو کو پہچان کر منہ نہ موڑنا اور سر خم کرنا ہی آپ کی جیت ہے۔ سباس حب بھی ایسے ہی سر پھرے پر انا سے اور دل کے کھرے کرداروں کی کی کہانی ہے۔ یہ کہانی ہے محبت کو لفظوں میں بیاں کرتے کرتے خود اس جذبے سے روشناس ہونے والوں کی ، شکست تسلیم کر کے محبت کو انمول بنانے والوں کی ، خود کو اور اپنے سے جڑے وجود کو محبت کی خوشبو کے حصار میں قید کرنے والوں کی ، فرض کی ، دوستی کی اور احترام کی ۔ یہ ہے شہر لاہور کی گلیوں سے لے کر سوات کے پربتوں تک کی داستان عشق..زندگی محبوب کے سنگ بہشت ہے!تاریخ کے پنوں نے ایک اور داستانِ محبت کو قلم بند کیا،شہرِلاہور کی گلیوں سے لے کر سوات کے پربتوں تک کیداستانِ عشق..

Instagram Id: @writer.rafiaaziz

Note: If it’s not working/PDF is not opening connect with vpn or try in another browser (chrome/Firefox) (download Firefox from playStore login with your emai I’d . copy this link & paste there.)






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *