Firaq-e-Zindagi

UN: 001RAQ

Genre: Islamic , Fiction, Mystery 

Status: Episodic Novel (EP-04 published)

Insta I’d: @bookishqirat 

یہ کہانی ایک ایسی لڑکی ہےجو بچپن سےصرف محبت کی خواہش مند رہی ہے۔ یہ کہانی ہے رشتوں پے یقین کی ،ٹوٹ کر بکھرنے کی،دھوکے سے زخمی ایک لڑکی کی جو جینےکی خواہشمند تو ہے مگر زندگی کو صرفگزار رہی ہے لیکن وہ صبر کے ساتھ زندگیگزار رہی ہے کہ وہ جانتی ہے کہ  اُس کا رب سب ٹھیک کر دے گا ۔

Raqsam

UN: 001SAM

Genre: soft romance, suspense, doctor based, medical based, human trafficking, organs trafficking, smugglers, Friendship based, Mystery

Status: Episodic Novel (EP-08 published)

Insta I’d: @syed.a3928

یہ میڈیکل کی سٹوڈنٹ لائف اور ڈاکٹرز اور سرجنز پر مبنی محبت کی داستان ہے۔کہانی میں دوستی کا عنصر بھی نمایاں ہے۔ساتھ ہی انسانی اعضاء کی خرید و فروخت اور ان کے پیچھے سفاکیت کی حدوں کو چھوتے حقائق بیان کئے گئے ہیں۔کہانی میں محبت اور دوستی سے لے کر بھرپور سسپنس،مسٹری اور کئی راز پوشیدہ ہیں۔