Complete Novel

Asiya Raees Khan

wo ek din

Wo Ek Din by Asiya Raees Khan

’ وہ ایک دن ‘ سفر کا دن ہے۔ سفر بدگمانی سے یقین کا، غصے سے خود شناسی تک کا اور اجنبیت سےاپنائیت کا۔اب تک مخفی رکھا گیا راز جاننے کے بعد اپنوں کی تلاش میں طیش میں گھر سے نکلی شبیع کی ملاقات راستے میں جہان سے ہوتی ہے جو خود بھی اپنی دوست کی شادی میں شرکت کے لیے جا رہا ہے۔ ایک دن کی ہمسفری میں دونوں کو احساس ہوتا ہے کہ کچھ تعلقات کے اہم اور عزیز ہونے کے لیے خون کا رشتہ یا لمبی قرابت ضروری نہیں ہوتی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *