Aj Bhi Mere Khayalon ki Tapish Zinda hai




Complete Afsana

Musafira Murtaza

Afsana: Aj Bhi Mere Khayalon ki Tapish Zinda hai

Writer: Musafira Murtaza

Genre: crime fiction, journalist

status: complete

افسانہ ‘آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے’ میں نے معاشرے کی تلخ حقیقت پر لکھا ہے، جس میں ایک صحافی جب معاشرے کا گھناؤنا چہرہ دکھانا چاہتی ہے تو اسے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، میں بارہ سال کی ہوں اور یہ افسانہ میں نے گیارہ سال کی عمر میں لکھا تھا. پڑھ کر اپنی آرا و تنقید سے ضرور آگاہ کریں.






Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *